میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیمنٹ فیکٹری میں میٹنگ کے دوران جھگڑا ،2اعلیٰ عہدیدار قتل، ایک زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیکٹری میں میٹنگ کے دوران تلخ کلامی پر انجینئروقاص بنگش نے فائرنگ کر دی ،گولیاں لگنے سے ڈی جی ایم عبدالوہاب اور شفٹ انجینئر عمر جاں بحق ہو گئے جبکہ پلانٹ آپریٹر عبدالصمد شدید زخمی ہو گیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار