لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس سے بری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا ،کیس میں ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حنیف عباسی کی بریت کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : سیمنٹ فیکٹری میں تلخ کلامی پر فائرنگ ،انجینئر نے 2ساتھیوں کو قتل کر دیا