کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے 794ملین ین کی امداد کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاپان کی امداد سے صوبے کے چھ اضلاع میں تباہ ہونے والے سکولوں کی بحالی و تعمیر کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کی خطے کے ممالک کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت