match

کرکٹ ورلڈ کپ ،شاہین اور کینگروز آج مد مقابل ہونگے

بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا میں جوڑ پڑے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے بنگلور کرکٹ سٹیڈیم میں آج دوپہر پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے ،قومی ٹیم کم بیک کیلئے پر امید ہے ،فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث آج کے میچ میں موجود نہیں ہوں گے ،شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کی ٹیم میں شمولیت متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھین : آسٹریلیا کے خلاف میچ،شاداب کی جگہ اسامہ میر کو کھلائے جانے پر غور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں