’تسبیح میرے پاس بھی ہے ‘

’تسبیح میرے پاس بھی ہے ‘

لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ تسبیح میرے پاس بھی ہے لیکن میں اس وقت پڑھتا ہوں جب مجھے کوئی نہ دیکھ رہاہو۔ چار سال بعد وطن واپسی اور پھر پہلے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کاکہناتھاکہ بغل میں چھری منہ میں رام رام یہ مجھے نہیں آتا، اللہ سے لو لگا کر آپ جو مانگیں گے وہ آپ کوعطا کرے گا، ندامت کا ایک آنسو سارے گناہ دھو دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کی واپسی، مولانا فضل الرحمان نے بھی خاموشی توڑ دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں