غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہوا ،غزہ پر 18ویں روز بھی بمباری جاری ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ابتک غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے ،پندرہ ہزار سے زائد زخمی ہیں ۔اسرائیلی حکومت نے غزہ پر فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مزید کئی ہفتے جاری رہے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بھارتی فوج مالدیپ سے نکل جائے“نئے مالدیپی صدر نے حکم جاری کر دیا