احتساب عدالت میں توشہ خانہ کی سماعت ،نواز شریف حاضری لگا کر واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد ن لیگ توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف چار سال بعد احتساب عدالت میں پیش ہو گئے ،کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی ،نواز شریف جج محمد بشیر کے سامنے پیش ہوئے ،ان کی حاضری لگوانے کے بعد واپس جانے کی اجازت دیدی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور،نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں