terrorist killed

پولیس مقابلہ میں 2دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور دہشتگردوں میں مقابلہ ،2دہشتگرد مارے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں پولیس نے مقابلہ میں کالعدم ٹی ٹی پی بالی گروپ کے دو دہشتگرد مار ڈالے ،ہلاک ہونے والے دہشتگرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مختلف مقدمات میں مطلوب تھے ،ایک ہلاک دہشتگرد کے سر کی قیمت 10لاکھ مقرر تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار،بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں