گوجر خان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی چودھری عظیم نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چودھری عظیم نے اپنے ویڈیو بیان میں پارٹی پالیسیوں پر تنقید کی اور 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”نواز شریف جیسی سہولت سب کو دی جائے “لطیف کھوسہ کا عمران کیس میں جج سے مکالمہ