جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 120ووٹ اور مخالفت میں 14ووٹ پڑے ،45ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہ لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : آج رات2023کا دوسرا چاند گرہن