لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں ایک دن باقی رہ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی ڈیڈ لائن میں ایک دن باقی رہ گیا ہے ،یکم اکتوبر سے کریک ڈاﺅن شروع کر دیا جائے گا ،غیر قانونی مقیم افراد کی جائیدادیں ضبط کر لی جائینگی ،مختلف سرحدوں سے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف سے عوامی عدالت میں نمٹیں گے ،یاسمین راشد