لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفا دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انضمام الحق نے استعفا چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو بھجوا دیا ،انضمام چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کیلئے آئے تھے تاہم ملاقات نہ ہو سکی ،واپس جا کر اپنا استعفا بھجوا دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : سری لنکا کا افغانستان کو 242سکور کا ہدف