لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کیسز میں اسد عمر ،عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی ضمانت می توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت میں جلاﺅ گھیراﺅ کیسز کی سماعت ہوئی ،عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی بہنوں اور اسد عمر کی ضمانت میں توسیع کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں غنڈا راج ،کالج کے سامنے طالبعلم پر تشدداور اغوا