کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر سمیت 15ملزمان کو طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی ،جج محمد بشیر نے آصف زرداری سمیت پندرہ ملزمان کو طلب کر لیا ہے ،ملزمان کو 18دسمبر کو عدالت میں پیشی کیلئے نوٹس جاری کر دیے گئے
یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن ختم ،ملک بھر میں کریک ڈاﺅن ،گرفتاریاں شروع۔