کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان نہ رک سکی ،قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 18پیسے کااضافہ ہوا ،ڈالر کاروباری دن کے اختتام پر 282روپے 65پیسے پر بند ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں : یوٹیلٹی سٹورز پر تیل کی قیمت میں کمی