پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش کے راہداری ضمانت پر رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ،کامران بنگش کو ٹانک پولیس نے پشاور منتقل کیا جہاں ان کی ضمانت منظور ہو گئی تھی تاہم ان کیخلاف چترال میں سوشل میڈیا پر لوگوں کو اکسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا،عدالت نے کامران بنگش کی راہداری ضمانت پررہائی کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے “صدر مملکت سے ملاقات کا وقت مانگ لیا