لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے چڑیا گھر کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چڑیا گھرکو7نومبر سے 31جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،اس دوران چڑیا گھر کی اپ گریڈیشن کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو ”ویلکم ٹو دا کلب “