کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے مضافات میںموسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے شمالی مضافاتی علاقوں بحریہ ٹاﺅن ،کاٹھور ،ایم نائن موٹروے کے نواح میں موسلادھار بارش ہوئی ،بحریہ ٹاﺅن اور نواح میں بارش کے ساتھ اولے بھی پڑے جس سے موسم سرد ہو گیا ۔کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ریا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈینگی کے وار ،ایک دن میں 200شکار