کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا ،کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی اڑان پھر شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 69پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285روپے کا ہو گیا ۔یاد رہے کہ پچھلے ہفتے سے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پر وحشیانہ حملوں کو 1ماہ مکمل فلسطینی شہدا کے تعداد 9770