zaka ashraf

ٹیم متحد ہے،دشمن جھوٹ پھیلا رہا ہے ،ذکا اشرف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم میں لڑائی کو جھوٹ قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ٹیم میں اندرون خانہ کو ئی لڑائی نہیں ہے ،یہ کہانیاں دشمن اڑا رہا ہے ،قومی ٹیم متحد ہے ،نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ،انضمام الحق کی عزت کرتاہوں انہیں ملاقات کیلئے بلایا تھا تاہم انہوں نے پہلے ہی استعفا بھیج دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : لنکا کا بنگلہ دیش کو 280کا ٹارگٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں