talban behaviour

افغان مہاجروں سے طالبان کا سوتیلاسلوک ،لوٹ مار اورخواتین کی بے حرمتی کا الزام

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے وطن واپس جانے والے مہاجرین سے طالبان کا ناروا سلوک ،لوٹ مار اور خواتین کی بے حرمتی کے الزامات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ کر طالبان کا نشانہ بننے لگے ،طالبان اہلکاروں پر نقدی اور موبائل فون چھیننے کے الزامات لگائے گئے ،مہاجرں نے طالبان پر خواتین کی بے حرمتی کا بھی الزام لگایا ہے ،مہاجرین کا کہنا تھا کہ یہاں ہمارے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس سے تو بہتر تھا کہ پاکستان میں جیل میں قید ہو جاتے ۔

یہ بھی پڑھیں : غیر قانونی تارکین کی واپسی جاری ،طورخم اور چمن کے بارڈر پر رش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں