لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت منظور کر لی ،رہائی کا حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی نو مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ واقعات میں ضمانت منظور کر لی گئی ،عدالت نے دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان سے اہلخانہ کی ملاقات