اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فواد چوہدری کا مزید جسمانی ریمانڈ مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔یاد رہے کہ فواد کو تھانہ آبپارہ میں درج دھوکہ دہی کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا
یہ بھی پڑھیں : افغانوں کو سہولت دینے کا بڑا فیصلہ