لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے بیشتر شہروں میں دھند کا راج ،موٹر ویز بند کرنا پڑیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے بیشترشہروں میں دھند خطرناک حد تک بڑھ گئی ، دھند کے باعث حادثات میں اضافہ ہونے لگا ،موٹر ویز کو بند کردیا گیا ،ڈرائیوروں کو فوگ لائٹ کے استعمال کی ہدایات جاری کر دی گئیں ،شہریوں کو تیز رفتاری اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : سموگ سے بچاﺅ، 8اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاﺅن