غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) 35دن سے اسرائیلی بربریت کا شکار غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کا امکان پیدا ہو گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے بارہ یرغمالیوں کے بدلے میں غزہ میں تین دن کیلئے جنگ بندی پرمذاکرات ہو نگے ،جنگ بندی کا مقصد غزہ میں مظلوم فلسطینیوں تک امداد کی فراہمی بھی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا منصوبہ ،اسرائیل نے پناہ گزین کیمپوں پر حملے تیز کر دیے