لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے سویلا بریورمین کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے ،سویلا بریورمین مسلمانوں خصوصا پاکستانیوں کیخلاف انتہائی متعصبانہ رویہ رکھتی تھی ،دو دن قبل اس نے نسل پرستوں کو احتجاجی ریلی کی اجازت دی جس کے باعث پولیس کو امن و امان کی خراب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ۔
یہ بھی پڑھیں : مسلسل بمباری ،غزہ کے ہسپتال بند ہونے لگے،آئی سی یو زمیں بچے اور مریض دم توڑنے لگے