لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمہ میں خاور مانیکا کی رہائی کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نے خاور مانیکا کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کرپشن کیس میں اشتہاری قرار