yousaf

محمد یوسف انڈر 19ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محمد یوسف ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں انڈر 19ٹیم کی کوچنگ کریں گے ،انڈر 19ایشیا کپ8 تا17 دسمبر تک یو اے ای میں ہو گا .

یہ بھی پڑھیں : بھارتی بنیا سیمی فائنل جیسا کام نہ دکھا دے،آسٹریلوی کپتان نے پچ کی تصاویر لے لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں