لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول کی مقدمات کی تفصیل کیلئے دائر کیس کی سماعت ،سرکاری محکموں سے رپورٹ طلب کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ پیش ہوئے ،عدالت نے ایف آئی اے ،اینٹی کرپشن اور دیگر محکموں سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔عدالت نے تمام فریقین سے 27نومبر کو رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور پولیس کے پاس گشت کیلئے پٹرول ختم ،گاڑیاں تھانوں میں کھڑی کر دی گئیں