اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر مزید 40ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3.53روپے یونٹ اضافہ کا امکان ہے ،سی بی بی اے نے بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی ،بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست اکتوبر 2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں کمی