کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں تنور ایسوسی ایشن کی ہڑتال 12روز بھی جاری ،انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تنور مالکان نے آج ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا ،تنظیم ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ،25روپے میں 200گرام کی روٹی نہیں بیچ سکتے ،تنور مالکان 200گرام کی روٹی کی قیمت 35روپے کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا لگانے کی تیاری