اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں ملازمین کی تنخواہیں بند ،اساتذہ اور ملازمین نے ہڑتال کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے احتجاج شروع کر دیا ،تدریسی عمل معطل کر دیا گیا ۔ ملازمین نے تنخواہیں جاری کرنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کو بڑا جھٹکا دے دیا