لاہور(وقائع نگار)معروف صحافی عمران ریاض کی طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر واپسی ہو گئی۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر انہوں نے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ بسم اللہ الرحمان الرحیم اسلام وعلیکم پاکستان زندہ باد!
![صحافی عمران ریاض کی سوشل میڈیا پر واپسی](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2023/11/m4-15-940x480.jpg)