imran remand

عمران خان کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میںعمران خان کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ،نیب کی پانچ رکنی ٹیم اور پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے اور مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ،عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کرنے کا حکم جاری کر دیا ،سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف کی بہنیں بھی عدالت میں موجود تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری کوجیل میں بی کلاس حاصل ،سہولتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں