cypher case

”عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے انکار “سائفر کی سماعت جیل میں ہو گی ، عدالتی فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہی ہو گی ،خصوصی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا ،۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کو سیکیورٹی خطرات کے باعث عدالت میں پیش کرنے سے انکار کر دیا گیا ،خصوصی عدالت نے اس پر اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی ،جیل حکام اور سیکیورٹی اداروں نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا ۔آئندہ سماعت جیل میں ہی ہو گی اور اوپن کورٹ ہو گی ،میڈیا اور پبلک کو بھی شرکت کی اجازت ہو گی ،پانچ پانچ فیملی ممبران کو بھی آنے کی اجازت ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس کی سماعت شروع ،عمران خان کی پیشی بارے فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں