intra party election

یکم دسمبر کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ ،تحریک انصاف نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا یکم دسمبر کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ ،شیڈول جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے جمعہ کو انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے شیڈول جاری کر دیا ،پارٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان بلا مقابلہ پارٹی کے چیئرمین رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے انکار “سائفر کی سماعت جیل میں ہو گی ، عدالتی فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں