اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو آمدن سے زائد اثاثوں پر نیب نے ایک اور نوٹس جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے الزام لگایا ہے کہ علی امین کے 60اکاﺅنٹس میں 50کروڑ روپے کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں ،علی امین نے ہاﺅسنگ سکیموں کیلئے بے نامی داروں کے زریعے ہزاروں ایکڑ زمین خریدی ۔
یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کی مشکلات میں اضافہ ،کرپشن کیسز میں شریک ملزم کا پلی بارگین