اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف کیسز کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی ،وزارت قانون کا نوٹیفکیشن ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس اور القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی ۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی جیل سماعت کو کالعدم قرار دیکر اوپن ٹرائل کا حکم جاری کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف میں نئے چیئرمین کے نام پر اختلاف