accident

ٹرالر کی سکول وین کو ٹکر ،1طالبہ جاں بحق 8زخمی

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تیز رفتار ٹرالر کی سکول وین کو ٹکر ،ایک طالبہ جاں بحق ،8زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ٹرالر ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،زخمی طلبا کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پرفائرنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں