اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عمران خان کی بری کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا گیا ،خاتون جج دھمکی کیس کا ٹرائل 20دسمبر کو شروع ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری