اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سینئر قانون دان اور سابق گورنر لطیف کھوسہ کو بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دیدی جس کی لطیف کھوسہ نے بھی تصدیق کردی۔ پاکستان ٹائم کو لطیف کھوسہ نے بتایا کہ عمران خان نے انہیں پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کی جس پر انہوں نے خان کا شکریہ اداکیا۔ عمران خان کاکہناتھاکہ تحریک انصاف میں آپ کی شمولیت پارٹی اور ملک کی ضرورت ہے جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ وہ فیملی سے مشورہ کریں گے اور پھر کوئی فیصلہ کرسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن 8 فروری کو ممکن نہیں، ووٹر لسٹیں اب تک تیار نہیں ہو سکی،ذرائع الیکشن کمیشن