دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن کا اختر شاہ کی سربراہی میں اجلاس ،فواد حسن کو پانچ دسمبر کو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ،فود حسن کو بطور پرنسپل سیکرٹری سابق وزیراعظم طلب کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے کی ضمانت میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں