guru nanak

بابا گورو نانک کے 554ویں عرس کی تقریبات ،دنیا بھر سے سکھوں کی بڑی تعداد میں آمد

شکر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے 554ویں عرس کی تقریبات جاری ،بڑی تعداد میں سکھوں کی آمد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شکر گڑھ میں بابا گورو نانک کے عرس کی تقریبات جاری ہیں ،عرس کے دوسرے روزبھی دنیا بھر سے آنے والے سکھ زائرین کا تانتا بندھا رہا ،واہگہ بارڈر کے راستے آنے والے اڑھائی ہزار سکھ یاتریوں نے کرتار پور میں قیام کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ کیس ،عمران خان سمیت 8ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں