زرداری کوئٹہ سے لاہور پہنچ گئے،ٹکٹوں کی تقسیم پر اہم مشاورت متوقع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کوئٹہ سے لاہور پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری لاہو ر میں تین دن قیام کرینگے ،پی پی پنجاب کی قیادت سے ملاقاتیں اور الیکشن کے حوالے سے اہم مشاورت ہو گی ،لاہو رمیں وہ پارٹی رہنما مہرین انور راجہ کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرینگے ،عام الیکشن کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم بارے اہم مشاورت بھی کی جائیگی ۔

یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ کیس ریفرنس ،نامزد ملزمان کے وارنٹ جاری ،گرفتاری کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں