شجاع آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دھند کی وجہ سے ٹرالر اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم ،دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ بنگلہ موڑ کے قریب پیش آیا ،چار افراد موقع پر دم توڑ گئے ،تین زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور