مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی جیل سے رہائی ،ایک اورمقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض اسد قیصر کی ضمانت منظور کی تھی ،انہیں جیل سے رہا گیا گیا تو گیٹ کے باہر سے ہی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : باپ بیٹے کیخلاف 1ارب 23کروڑ کا ریفرنس دائر