shehzad akbar

سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر اشتہاری قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی سول کورٹ نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا حکم جاری کیا ۔تحریک انصاف دور حکومت میں وزیراعظم کے خصوصی معاون پر فراڈ اور نوسربازی کا مقدمہ درج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 2018میں ایک کو فرشتہ بنایا،آج دوسرے کو بنانے کی کوشش جاری ہے ،بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں