ریاض (فارن ڈیسک ) پاکستان میں اتوار کو گولڈ مارکیٹ بند رہی لیکن سعودی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی اور 21قیراط ایک گرام سونا 215.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
