cypher

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت جاری ،عمران خان ،شاہ محمود کے اہلخانہ موجود

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت جاری ،آج ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جائینگی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کے اہلخانہ بھی موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں