کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں قیمت میں 72پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 284روپے 25پیسے کا ہو گیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25پیسے کی کمی کے بعد 285.75روپے کا ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں سونا سستا ہوگیا